24 ستمبر 2011 - 20:30

روس کے صدر نے سرکاری طور پر روسی وزیر اعظم پوٹین ککا سرکاری طور پر صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔

ابنا:  روس کے صدرمدودف  نے سرکاری طور پراعلان کیا ہے کہ روسی وزیر اعظم پوٹین روس کے 2012 میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے۔مدودف نے ماسکو میں حکمراں جماعت کے اجلاس میں پارٹی پر زوردیا کہ صدارتی انتخابات میں وزیر اعظم ولادیمیر پوٹین کی بھرپور اور مکمل حمایت کریں۔ روسی صدر نے کہا کہ ہم اور ولادیمیر پوٹین قریبی دوست ہیں اور میں صدارتی عہدے کے لئے اس کے ساتھ رقابت نہیں کروں گا۔
 ............

/169